the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
شام کی فوج نےا ٓج کہا ہے کہ حلب کے مشرقی حصہ میں یکطرفہ جنگ بندی نافذ کردی گئی ہے تاکہ باغی جنگ سے گھرے علاقہ سے نکل سکیں۔ باغیوں کا کہنا ہے کہ حلب کی جنگ بندی ان کی خودسپردگی کے لئے



چلائی جارہی نفسیاتی مہم کا ایک حصہ ہے۔ قبل ازیں سرکاری میڈیا نے کہا کہ فوج نے حلب کے شمالی کیسٹیلو روڈ کے نزدیک بوستان القصر علاقہ میں باغیوں کے نکلنے کے لئے دو راستے کھول دیئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.